Exposing Kataib-e-Hezbollah an Iraqi militia group that was trained by Iran’s Revolutionary Guards

Exposing Kataib-e-Hezbollah an Iraqi militia group that was trained by Iran’s Revolutionary Guards

کتائب حزب اللہ نامی تنظیم عراق میں فعال ہے اور اسکی بنیاد ایرانی پاسداران انقلاب نے 2007 میں ڈالی – کتائب حزب اللہ کی تربیت اور مالی معاونت کی ذمہ داری ایرانی حکومت کرتی ہے - اقوام عالم اس تنظیم کو دہشت گرد قراد دے چکی ہیں اور کتائب حزب اللہ کا بانی ابو مہدی المہندس ایک مصدقہ دہشت گرد تھا
کتائب حزب اللہ ہزاروں کی تعداد میں عراقی افواج کی قاتل ہے اور اسکا حالیہ سربراہ احمد الھمداوی ایک عالمی دہشت گرد ہے

IranIraqMiddle East

Post a Comment

0 Comments