
PTI members in contact with Nawaz Sharif? Big meeting due in London!
Waris Raza: another curious case
Pakistan survives the GSP+ scare, for now
Khalid Hameed Farooqi and Muzamal Suharwardy join #KhabarSayAagay with Raza Rumi and Murtaza Solangi
شہباز شریف نے کینٹونمنٹ انتخابات کا لٹمس ٹیسٹ پاس کیا اور پارٹی میں جاری بحث میں اس نکتے کو ثابت کیا کہ ووٹ کو عزت دو کی بجائے کام کو عزت دو کو بھی ووٹ مل سکتا ہے۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں
کینٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کا طریقہ، موڈ اور ووٹنگ کا طریقہ بالکل مختلف ہے اور جنرل الیکشنز کا مختلف۔ کینٹونمٹ الیکشن میں ووٹ کو عزت دو کے نعرے بھی لگتے رہے باقی کسر نواز شریف کی تقاریر نے پوری کردی۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں
نواز شریف کی تقاریر میں بدلاو آیا ہے اب نشانہ عمران خان ہیں۔ دوسری طرف یہ بھی اہم ہے کہ ترین گروپ کے لوگ نواز شریف کی طرف جا رہے ہیں۔ انہیں پتہ ہے کہ پنجاب سے جیتنا ہے تو ن کی ٹکٹ چاہیئے۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں
#NayaDaur #Politics #Pakistan
0 Comments